خالد کا ختنہ
جوتقریب ٹلتی آرہی تھی،طے پاگئی تھی۔تاریخ بھی سب کو سوٹ کرگئی تھی۔پاکستان والے خالو اور خالہ بھی آگئے تھے اورعرب والے ماموں ممانی بھی۔ مہمانوں سے گھربھرگیاتھا۔ بھراہوا گھر جگمگارہاتھا۔ درودیوار پرنئے رنگ وروغن روشن تھے۔چھتیں چمکیلے کاغذ کے پھول پتوں سے گلشن بن گئی ...