کس مستی میں اب رہتا ہوں
کس مستی میں اب رہتا ہوں خود کو خود میں ڈھونڈ رہا ہوں دنیا میں سب سے ہی جدا ہوں آخر میں کس دنیا کا ہوں میں تو خود کو بھول چکا ہوں تم بتلا دو کون ہوں کیا ہوں یہ بھی نہیں ہے یاد مجھے اب کیوں آخر روتا رہتا ہوں اک دنیا ہے میرے اندر اس میں ہی میں گھوم رہا ہوں مجھ کو نیند ہے پیاری یا ...