سوئے ہوئے جذبوں کو جگا کر پھر وہ شام نہ آئی
سوئے ہوئے جذبوں کو جگا کر پھر وہ شام نہ آئی سنگ ترے بس اک دن آ کر پھر وہ شام نہ آئی تیری باتوں کی خوشبو سے مہکی وادی وادی پھولوں کے انبار لگا کر پھر وہ شام نہ آئی ندی کنارے کا وہ منظر تکنے کو جی چاہے کونجوں کی اک ڈار اڑا کر پھر وہ شام نہ آئی بیٹھے بیٹھے جل اٹھتی ہیں بھیگی بھیگی ...