Balmohan panday

بال موہن پانڈے

بال موہن پانڈے کے تمام مواد

15 غزل (Ghazal)

    اس سے پہلے کہ کوئی اور ہٹا دے مجھ کو

    اس سے پہلے کہ کوئی اور ہٹا دے مجھ کو اپنے پہلو سے کہیں دور بٹھا دے مجھ کو میں سخن فہم کسی وصل کا محتاج نہیں چاندنی رات ہے اک شعر سنا دے مجھ کو خودکشی کرنے کے موسم نہیں آتے ہر روز زندگی اب کوئی رستہ نہ دکھا دے مجھ کو ایک یہ زخم ہی کافی ہے میرے جینے کو چارہ گر ٹھیک نہ ہونے کی دوا دے ...

    مزید پڑھیے

    دیار غم سے ہم باہر نکل کے شعر کہتے ہیں

    دیار غم سے ہم باہر نکل کے شعر کہتے ہیں مسائل ہیں بہت سے ان میں ڈھل کے شعر کہتے ہیں دہکتے آگ کے شعلوں پہ چل کے شعر کہتے ہیں ہمیں پہچان لیجے ہم غزل کے شعر کہتے ہیں روایت کے پجاری اس لئے ناراض ہیں ہم سے خطا یہ ہے نئے رستوں پہ چل کے شعر کہتے ہیں ہمیں تنہائیوں کا شور جب بے چین کرتا ...

    مزید پڑھیے

    سب کے ہونٹوں پہ یہ مرنے کی دعائیں کیسی

    سب کے ہونٹوں پہ یہ مرنے کی دعائیں کیسی چارہ گر تو نے ہمیں دیں ہیں دوائیں کیسی ایک ہی پل میں بدلتے ہیں مناظر کیا کیا ہم تری آنکھیں بنائیں تو بنائیں کیسی مے کشی چھوڑ دو جب بھول چکے ہو اس کو اب شفا مل ہی گئی ہے تو دوائیں کیسی ایسے حالات میں ہنسنے کی تمنا کس کو ایسے ماحول میں جینے ...

    مزید پڑھیے

    دیار غم سے ہم باہر نکل کے شعر کہتے ہیں (ردیف .. ے)

    دیار غم سے ہم باہر نکل کے شعر کہتے ہیں مسائل ہیں بہت سے ان میں ڈھل کے شعر کہتے ہیں دہکتے آگ کے شعلوں پہ چل کے شعر کہتے ہیں ہمیں پہچان لیجے ہم غزل کے شعر کہتے ہیں روایت کے پجاری اس لیے ناراض ہیں ہم سے خطا یہ ہے نئے رستوں پہ چل کے شعر کہتے ہیں ہمیں تنہائیوں کا شور جب بے چین کرتا ...

    مزید پڑھیے

    نکل پاؤں میں کیسے اس اثر سے

    نکل پاؤں میں کیسے اس اثر سے مہکتے پھول جھڑتے ہیں نظر سے محبت کے سفر کے بعد خلوت سفر آسان ہے پچھلے سفر سے گئے تھے ان سے ترک عشق کرنے نظر ہٹ ہی نہ پائی اس نظر سے دوپٹے سے وہ منہ ڈھانکے ہوئے ہیں محبت ہو گئی پیلے کلر سے خود اپنے دل سے ڈر لگنے لگا ہے کوئی آواز آتی ہے ادھر سے

    مزید پڑھیے

تمام