Ataur Rahman Khaki

عطاء الرحمان خاکی

عطاء الرحمان خاکی کی رباعی

    سنہرا پرندہ

    وہ اگر چاہتا تو بہت آسان موت مر سکتا تھا۔۔۔۔ ہاتھ کی رگ کاٹ کر دھیرے دھیرے موت کو محسوس کرسکتا تھا یا پھر پسٹل کی ایک گولی یہ کام زیادہ بہتر طریقے سے سرانجام دیتی ۔۔۔لیکن خود کشی کے یہ طریقے اسے بالکل پسند نہیں آئے ، نشہ آور ادویات میں امکانات کم تھے ، عین ممکن تھا کہ جب وہ ...

    مزید پڑھیے

    منش، دھرم اور یدھ

    گوتم بودھ کہتا ہے ’’ میں سچ کو ڈھونڈتا تھا حیران ہوتا تھا، جب متلاشی تھا سچ نہ ملااور جب سچ ملا اور میں نے ادھر اُدھر دیکھا میں نہیں تھا ‘‘۔ گوتم بودھ اور وہ بھی شائد ایک ہی ناوکے سوار تھے، نہ معلوم منزلوں کے مسافر تو وہ بھی نہیں جانتا تھا کہ کون ہے اور کیوں ہے ، اگر وہ آسن جما ...

    مزید پڑھیے

    سحرِ عدم

    دھوئیں کا مرغولا اُس کے خیالات کی طرح دھیرے دھیرے فضاء میں گھومتا رہا اور پھر سرعت سے غائب ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ شائد غائب ہوگیا کا لفظ غلط ہے۔۔۔۔۔۔۔ نظر وں سے اوجھل ہوگیا مناسب لفظ ہے۔۔۔۔۔۔۔ ہاں اوجھل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے یہ کمرہ اور اس کے باہری طرف جو کھڑکی کھلتی ہے اس سے پرے کہیں ستاروں ...

    مزید پڑھیے