Aslam Aazad

اسلم آزاد

شاعر اور مصنف، آزادی کے بعد اردو ناول کی صورتحال پر ایک کتاب لکھی، پٹنہ یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ رہے

Poet and author with a book on Urdu novel after Independence, was Urdu faculty in Patna University

اسلم آزاد کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    ابر ہر کھیت پہ ہر راہ گزر پر برسے

    ابر ہر کھیت پہ ہر راہ گزر پر برسے غم وہ برکھا جو مری روح کے اندر برسے آئی ساون کی گھٹا گھر کے مگر جم نہ سکی اشک آنکھوں میں امنڈ آئے تو شب بھر برسے بزم میں ان پہ ہوئی لالہ و گل کی بارش اور مرے سر پہ جو برسے بھی تو پتھر برسے بیتے ساون میں یہ منظر بھی نظر سے گزرا سر بازار جب اولوں کی ...

    مزید پڑھیے

    کرب کی آگ میں دن رات پگھلتے رہئے

    کرب کی آگ میں دن رات پگھلتے رہئے کروٹیں درد کے بستر پہ بدلتے رہئے کون آتا ہے یہاں کس کو ہے فرصت یارو جسم کی آگ میں خود اپنے ہی جلتے رہئے ان کو پانے کی تمنا تو ہے اک خواب حسین طفل نو عمر کی مانند مچلتے رہئے آبلہ پائی سے جل اٹھے ہوں ہر سمت چراغ جادۂ زیست پہ اس طرح سے چلتے ...

    مزید پڑھیے