اثاثہ

تیرے میرے
دکھ سکھ میں
رت کا جادو باقی ہے
چھوڑ کے پختہ رنگوں کو
اور نہیں کچھ خام
رات ادھورے جاڑے کی
ساون کی اک شام