افسانے کے حرف راج نرائن راز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تم سے بچھڑے صدیاں بیتیں لیکن دل میں یاد تمہاری اب بھی ہے پر اس صورت سے جیسے تفتیدہ کاغذ پر حرف کسی افسانے کے ہوں