افغانستان

خواتین کے تعلیمی ادارے جلد کھولنے کا اعلان: طالبان مخالف پراپیگنڈہ دم توڑنے لگا

Afghanistan girls schooling

بڑی عمر کی لڑکیوں اور خواتین کے تعلیمی اداروں نے کچھ عرصہ کے لیے انٹرنیشنل میڈیا کو ایک ایسا موضوع فراہم کردیا تھا ، جس کے ذریعے وہ طالبان کی مزید کردار کشی کرر ہے تھے۔ میڈیا کا کہنا تھا کہ اس بات کے خدشات بڑھ رہے ہیں کہ طالبان اپنے گزشتہ 1990 کے سخت گیر دور کی طرف ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں ، اور جیسا اس وقت خواتین کو تعلیم اور نوکریوں سے برخاست کردیاگیا تھا اسی طرح اس بار بھی کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے

چین افغانستان تعلقات: دور رس معاشی مواقع یا ہنگامی اور وقتی ضرورت

China afghanistan map

چین افغان تعلقات کے حوالے سے بین الاقوامی تجزیہ نگاروں میں عمومی رجحان یہی پایا جاتا ہے کہ چین معاشی مواقع کی تلاش میں افغانستان سے تعلقات استوار کررہاہے اور افغانستان کی زمینوں میں موجود بیش بہا معدنیات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ ٹی آر ٹی سے وابستہ صحافی روپرٹ اسٹون کی رائے اس کے برعکس ہے ، ان کے خیال میں چین کے لیے مواقع سے زیادہ مشکلات افغانستان میں موجود ہیں اور وہ ان مشکلات کو حل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے ۔ آپ اس رائے کو تصویر کا دوسرا رخ قرار دے سکتے ہیں ۔

مزید پڑھیے

طالبان اور چینی حکومت کے آپس میں کیا مفادات ہیں؟

چین اور افغانستان

                دفاعی لحاظ سے افغانستان چین کے لیے اس باعث اہم ہے کہ  کوئی  اس کی سر زمین سے مشرقی ترکمانستان تحریک کی امداد نہ کر سکے۔ دراصل چین کے  صوبے سنکیانگ  میں مسلمان اپنے آزاد وطن کی تحریک چلا رہے ہیں۔ اس کے لیے  ان کی مسلح کاروائیاں بھی دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں۔ لیکن چین کی موجودہ قیادت نے صدر شی جی پنگ  کی سربراہی میں ان مسلمانوں  کے خلاف سخت اقدامات کیے ہیں۔ بہت سی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ان پر عرصہ حیات تنگ ہے۔  چین بس یہ چاہتا ہے کہ اس تحریک  کو افغانستان  ہوا نہ دے

مزید پڑھیے

قصہ ایک صدی کا! 1919 کے راولپنڈی سے 2020 کے دوحہ تک

افغانستان

راولپنڈی، جینیوا، دوحہ تمہارے لئے استعارے کیوں نہیں بن رہے؟ گارڈین ہی کے مطابق طالبان نے امریکیوں سے کہا تھا۔ ”گھڑیاں تمہاری کلائیوں پر بندھی ہیں، لیکن وقت ہماری مٹھی میں ہے۔“ وقت ہمیشہ انہی کی مٹھی میں ہوتا ہے جو آزادی اور صداقت کے لئے مرنے کی تڑپ رکھتے ہیں۔ یہی تڑپ ان کے پیکر خاکی میں جاں پیدا کرتی ہے اور اپنے سے سو گنا بڑی طاقت سے لڑا دیتی ہے۔11 ستمبر 2001 کو نیویارک میں دو مینار گرے تھے۔ بیس برس بعد امریکہ کا مینار پندار بھی زمین بوس ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مسئلۂ افغانستان کو کیسے سمجھیں

افغانستان

جہاں بیشتر ممالک کے لوگ افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتحال کے تناظر میں وہاں کے شہریوں کی سلامتی اور حقوق کے لیے پریشان ہیں وہیں کئی اسلامی ممالک کے عوام بشمول پاکستانیوں کے لیے کابل پر طالبان کے قبضے نے فتحِ مکہ کی یادیں تازہ کر دی ہیں اور وہ افغانستان میں اسلامی حکومت کے خواب دیکھنے لگے ہیں۔

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2