اب آنکھ کھلی اب ہوش آیا مینا کماری ناز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اب آنکھ کھلی اب ہوش آیا بہکا سا جب گل پوش آیا پتا پتا اب نکھرا ہے دل سا جو پردہ پوش آیا آنکھوں کو دیکھتے ہی بولے بن پئے کوئی مدہوش آیا اپنا ہی سودا کر بیٹھے تم سا جو صبا فروش آیا