آفاق سلیم احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بدن سن ہو گیا ہے بیٹھے بیٹھے مرے قد سے بھی چھوٹا یہ مکاں ہے میں اپنے پاؤں کچھ پھیلا تو لیتا مگر آفاق میں وسعت کہاں ہے