اعدا کو ادھر حرام کا مال ملا مرزا سلامت علی دبیر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اعدا کو ادھر حرام کا مال ملا حرؔ کو اسداللہ کا ادھر لال ملا واللہ کلاہ سر عالم ہوا حرؔ حلہ ملا معصومہ کا رومال ملا