1 دانیال طریر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں حرفوں کی ترتیب الٹ کر کان کو ناک بنا سکتا ہوں ناک کو کان بنا سکتا ہوں شیر کو ایک اشارے پر میں بندر ناچ نچا سکتا ہوں بندر کو جنگل کا راج دلا سکتا ہوں سچ کو جھوٹ بنا سکتا ہوں جھوٹ کو سچ بنا سکتا ہوں