زندگی منزہ انور گوئندی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں زندگی اپنے لہو سے سرشار کامراں نغمہ سرا چلتی رہی کارواں چلتے رہے بانگ درا ہوتی رہی معرکے سر ہوئے رن پڑتے رہے شمع تعمیر مگر جلتی رہی