نظم منزہ انور گوئندی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ زندگی ہے جاوداں مثال آب جو رواں تو قید بند و ذات ہے کہ ذات بے ثبات ہے ہمارے درد کی دوا خودی کی کائنات ہے خودی کی کائنات میں نجات ہے ثبات ہے