زبان درازی

زبان درازی
گوپی ناتھ امن جن دنوں زندگی اور موت کی کشمکش میں بستر پر دراز تھے ڈاکٹر انہیں دیکھنے آیا تو اس نے امن صاحب سے کہا:
’’ذرا زبان نکالئے ‘‘:
امن صاحب نے مسکراکر کہا،’’جناب زبان درازی اچھی نہیں ہوتی۔‘‘