اہل فن کا زوال گوپی ناتھ امن 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شعر خوانی سے قبل شعراء حضرات کرسیوں پر بیٹھے تھے ۔ مشاعرہ شروع ہونے سے پہلے یہ فیصلہ ہوا کہ فرشی نشست ہو۔ چنانچہ گوپی ناتھ امن نے شعراء کو کرسیوں پر سے فرش پر بلاتے ہوئے کہا: ’’حضرات! اب اہل فن کا زوال ہورہا ہے ۔‘‘