تم آ گئے ہو مریم غزالہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کل تلک تو کانچ کے برتن سی چکنا چور دنیا میرے چاروں طرف بکھری پڑی تھی مگر دور سے آواز دیتا ہے کوئی مجھے کانچ کے ٹکڑے اچانک جڑ گئے ہیں تم آ گئے ہو