سلگتے داغ دل سے دھو رہے تھے

سلگتے داغ دل سے دھو رہے تھے
ادھورے خواب پورے ہو رہے تھے


تمہیں وہ وقت یاد آتا ہے جب تم
لپٹ کر شاخ گل سے سو رہے تھے