حقوق نسواں

انقلاب ! انقلاب!: آخر یہ انقلاب ہے کیا؟ کیا انقلاب کا نعرہ محض دکھاوا ہوتا ہے؟

  • جاوید اقبال
انقلاب

ہمارے ہاں سیاسی جلسوں میں ایک لفظ بار بار سننے کو ملتا ہے وہ ہے "انقلاب"۔۔۔ آپ کی نظر میں انقلاب کیا ہے؟ کیا انقلاب کا نعرہ محض دکھاوا تو نہیں؟ فلسفی، دانشور اور علما کے نزدیک انقلاب کیا ہے۔۔۔۔؟

مزید پڑھیے

کیا اسلام خواتین کو مردوں کے برابر حقوق دیتا ہے؟

  • محمد علی شاہ شعیب
اسلام خواتین کو اپنی زندگی سے متعلق اہم فیصلے کرنے کا حق دیتا ہے

فی زمانہ مغربی مفکرین، میڈیا اور خود ہمارے ہاں کے مغرب زدہ ذہنیت کے حامل افراد کی طرف سے یہ پراپیگنڈہ بہت زور و شور سے کیا جاتا ہے کہ اسلام خدانخواستہ صرف مردوں کا دین ہے اور اس میں عورتوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ نہیں۔ اسلام میں عورتوں کے بھی اتنے ہی حقوق ہیں جتنے کہ مردوں کے ہیں ۔

مزید پڑھیے

اپنے لباس کے حق کے لیے خواتین کہاں کہاں لڑ رہی ہیں؟

  • فرقان احمد

پچھلے سال ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس میں جرمنی کی جمناسٹک کی خواتین نے یہی سوال اٹھاتے ہوئے پورے کپڑے پہن کر جمناسٹک کھیلی۔ ان کا ساتھ تو ان کے ملک کی فیڈریشن نے دے دیا لیکن جب اسی قسم کا احتجاج نوروے کی بیچ ہینڈ بال کی ٹیم کی کھلاڑیوں نے کیا تو انہیں جرمانہ کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے