بچے

زندگی میں کامیابی کے لیے بچے کو کیسی تعلیم دلوائیں؟

  • محمد عامر شہزاد

ماں باپ اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو اچھے سے اچھا سکول تلاش کرکے اس میں بھیجتے ہیں اور ہزاروں روپے خرچ کرتے ہیں تاکہ ان کی بنیادی تعلیم اچھی ہو۔عموماً یہ سب پاپڑ اس لیے بیلے جاتے ہیں کہ اس کے سبب ملنے والی اچھی جاب ان کے مستقبل کی ضامن ہو۔

مزید پڑھیے

ماحولیاتی تبدیلی ہماری نیند کیسے حرام کررہی ہے؟

  • سعید عباس سعید
ماحولیاتی تبدیلی ہماری نیند حرام کررہی ہے

پاکستان میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ نہ دن میں چین نہ رات کو آرام۔ یہاں تک کہ پاکستان میں جنگلات بھی آگ کی لپیٹ میں ہیں جس سے ہماری نیند حرام ہورہی ہے۔۔۔درخت لگائیے اور پرسکون نیند حاصل کیجیے۔۔۔مگر کیسے؟

مزید پڑھیے

بچوں کا چڑ چڑا پن، والدین کیا کرسکتے ہیں؟

  • محمد عامر شہزاد

چیختے چلاتے بچے کو خاموش کرانے کے دوران زیادہ تر والدین اس پر جھلا جاتے ہیں اور یہ آسان بھی ہوتا ہے۔لیکن مار پیٹ اس مسئلے کا محض وقتی حل ہے۔ جب آپ کا بچہ کسی قسم کا خطرناک قدم اٹھارہا ہو اور آپ کے منع کرنے پر مان بھی نہ رہا ہو۔ آپ کے بلانے پر نہ آئے، ذرا سا ہاتھ لگانے پر ہاتھ جھٹک دے یا خدانخواستہ بات بات پر آپ کو یا چھوٹے بہن بھائیوں کو مارنے کو دوڑے تو سمجھ لیجیے بچہ چڑچڑا ہورہا ہے۔

مزید پڑھیے