خلائی مخلوق

ناسا کی ایک بڑی کامیابی؛ کیا زمین کو ایک بڑے خطرے سے بچا لیا گیا؟

  • ملک محمد شاہد
1664691305.webp

ناسا کا خلائی مشن ایک دور درازخلائی چٹان سے کیسے ٹکرایا؟ اس ٹکرائو کا مقصد کیا تھا؟ اس ٹکراؤ سے ناسا کی کون سی ٹیکنالوجی میں مدد ملے گی؟ کیا ناسا نے زمین کو ایک بڑے خطرے سے بچا لیا۔۔۔؟ کیا آپ ناسا کے ڈارٹ پروجیکٹ کے بارے میں جانتے ہیں؟ انسانیت کے اصل ہیرو کون ہیں؟ جانیے ایک تازہ خبر کا احوال

مزید پڑھیے

برمودا ٹرائی اینگل کا معما حل؛ کتنی حقیقت ہے اور کتنا افسانہ

  • ملک محمد شاہد
برمودا ٹرائی انگل

آسٹریلیا کےایک سائنسدان نے برمودا ٹرائی اینگل کے معمے کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔برمودا ٹرئی اینگل کیا ہے؟ کیا اس کے پیچھے شیطانی قوتیں ہیں؟ کہیں یہ یہودیوں کی سازش تو نہیں؟ سائنس کیا کہتی ہے؟

مزید پڑھیے

کیا خلائی مخلوق زمین پر قبضہ کرلے گی؟

  • ابوفضیل عباس
خلائی مخلوق

کیا سائنس خلائی دنیا (سپیس ورلڈ) کی طرح خلائی مخلوق (اے لینز) پر بھی یقین رکھتی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں آج 'خلائی مخلوق کا عالمی دن' منایا جارہا ہے۔۔۔آئیے ذرا اس خلائی مخلوق کی کھوج لگاتے ہیں جس کا تعلق سیاست سے ہرگز نہیں ہے۔

مزید پڑھیے