#چین-اور-امریکہ

2022 میں ایشیا کے لیے سب سے بڑا سیاسی خطرہ کیا ہوگا؟

  • محمد عامر شہزاد

ماہرین کے نزدیک یہ دنیا میں ایک نئی سرد جنگ کا آغاز ہوگا۔ اس سرد جنگ کا اظہار کئی انداز سے 2022 یعنی مستقل قریب میں ہی ہونے جارہا ہےاورتجارت سے لے کر کھیلوں تک اس سرد جنگ کی دلچسپ مثالیں سامنے آنے والی ہیں ۔

مزید پڑھیے

چین اور تائیوان کے تنازع کی بنیاد کیا ہے؟

  • فرقان احمد
چین اور تائیوان

رفتہ رفتہ  تائیوان کے سلسلے میں دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان حالات کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ عالمی منظر نامے پر نظر رکھنے والے بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ امریکہ و چین کا تنازع اگر شکل جنگ کی شکل اختیار کر گیا تو اس کا مرکز یہی تائیوان کا  مسئلہ ہوگا۔ چین رفتہ رفتہ اپنی عسکری قوت بڑھاتا، تائیوان  کو مین لینڈ کے اندر شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وہ وقتاًفوقتاً تائیوانی حکومت پر مختلف طریقوں سے دباؤ بھی بڑھاتا جا رہا ہے۔  کبھی اس کے مسلح جہاز تائیوانی جزیرے کے اوپر سے گزرتے ہیں، تو کبھی تائیوان کو

مزید پڑھیے

آخر کیوں تائیوان امریکہ اور چین کے درمیان تنازع  کا باعث بنا ہوا ہے؟

  • فرقان احمد
چین امریکہ اور تائیوان

اگر چین تائیوان کو کنٹرول کرتا ہے، تو ان کے پاس تائیوان کی گہرے پانی کی بندرگاہوں سے بحر الکاہل میں نکلنا بہت آسان ہوگا۔ وہ جاپان کے لیے ایک نیا خطرہ  بن سکتے ہیں – جو اپنی توانائی اور دیگر خام مال کے لیے مکمل طور پر مشرقی ایشیا کے سمندری راستوں پر  انحصار کرتا ہے۔ چینی  فورسز امریکی ساتویں بحری بیڑے، ہوائی اور یہاں تک کہ ریاستہائے متحدہ کے  لیے بھی خطرہ بن سکتیں ہیں۔ کیوں کہ جزیرہ تائیوان سے چین امریکی ریاستوں اور اس کے دیگر سٹریٹجک پوائینٹس کو بڑی آسانی  سے نشانے پر لے پائے گا۔ عالمی ماہرین مت

مزید پڑھیے

چین اور امریکہ کے تعلقات میں مسلسل جوار بھاٹا کیا رنگ دکھائے گا؟

  • مروان بشارۃ
امریکہ اور چین

چین ایک اسٹریٹجک   بیانیے اور کرنسی کو بھی تیار کر رہا ہے جو اس کی اقتصادی  بالادستی کے لیے ضروری ہے۔ اس کے علاوہ چین  خود کو دیگر فرنٹس پر بھی تیار کر رہا ہے جس میں روایتی، بحری، ڈیجیٹل، خلائی اور جوہری فوجی طاقت بننا شامل ہے۔           چائنہ کی یہ کاوشیں اور اس کا امریکہ کے لیے خطرہ بننا، دنیا کو کہاں لے کر جا سکتا ہے، اس پر شدید غور کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

چین اور امریکہ: چند لفظوں میں دو سپر پاورز کی صد سالہ کہانی

  • مروان بشارۃ
چین امریکہ

امریکہ کے پاس بہر حال ابھی بھی وہ طاقت موجود ہے کہ وہ چین سمیت  دنیا بھر کے امن پر کاری ضرب لگاتے ہوئے، ہر چیز کو تہ وبالا کر دے۔ دنیا کی بھلائی، درحقیقت اس کی بقا، اس پر منحصر ہے کہ چین اور امریکہ دونوں ہوش کے ناخن لیں۔ نہ امریکہ اپنی  گراوٹ  کی شکار معیشت دیکھ کر کسی  تصادم کی طرف بڑھے اور نہ چین  اپنے آپ کو غیر معمولی طور پر مضبوط سمجھتے ہوئے بد مست ہاتھی کی طرح دنیا کے امن کے لیے خطرہ بنے۔

مزید پڑھیے