پاکستان میڈیکل کمیشن

آخر کار میڈیکل انٹری ٹیسٹ (MDCAT) کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

  • شعبہ ادارت الف یار
1665522325.webp

پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کی طرف جاری کردہ مراسلے میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ کیا یہ تاریخ حتمی ہے یا اس میں تبدیلی ممکن ہے؟ میڈیکل ٹیسٹ کے پرچے میں کیا تبدیلی کی گئی ہے؟ کامیاب ہونے کے لیے کتنے فیصد نمبر لینا ضروری ہوگا؟ کیا پورے پاکستان میں یکساں پرچہ لیا جائے گا؟ ٹیسٹ آن لائن ہوگا یا آف لائن ؟ ان سب سوالات کے جواب جانیے اس تحریر میں۔۔۔

مزید پڑھیے

میڈیکل انٹری ٹیسٹ ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان، کیا اس سال میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ نہیں ہوگا؟

  • شعبہ ادارت الف یار
پاکستان میڈیکل کمیشن

میڈیکل انٹری ٹیسٹ ایک بار پھر ملتوی۔۔۔طلبہ پریشان۔۔۔کیا میڈیکل ٹیسٹ نہیں ہوگا۔۔۔پاکستان میڈیکل کمیشن کیا کہتا ہے۔۔۔؟ اب میڈیکل انٹری ٹیسٹ کب ہوگا۔۔۔؟

مزید پڑھیے

میٹرک کا رزکٹ آگیا ہے: آگے کس شعبے میں جائیں؟ الائیڈ پروفیشنل بنیے

  • ڈاکٹر حافظ محمد عمر فاروقی/ ڈاکٹر کامران امین

میٹرک سائنس گروپ کے طلبہ کا خواب ہوتا ہے کہ وہ میڈیکل کے شعبے میں جائیں۔۔۔یعنی ڈاکٹر بن جائیں۔۔۔کیا ایم بی بی ایس کے علاوہ بھی میڈیکل شعبے میں جانا ممکن ہے؟ میٹرک میں کامیاب ہونے والے طلبہ اور والدین کے لیے ایک راہنما تحریر

مزید پڑھیے