گرمی

گرمی میں ایک بار پھر اضافہ: گرمی سے اپنے گھر والوں کو کیسے بچائیں؟

  • محمد کامران خالد
گرمی سے بچیں

مون سون کا موسم بھی ہے لیکن گرمی اور حبس سے برا حال ہے۔۔۔شدید گرمی کی لہر سے خود اور اپنے گھر والوں کو کیسے بچائیں؟ ایسی تدابیر اختیار کیجیے جو آپ کو گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھیں۔

مزید پڑھیے

ماحولیاتی تبدیلی ہماری نیند کیسے حرام کررہی ہے؟

  • سعید عباس سعید
ماحولیاتی تبدیلی ہماری نیند حرام کررہی ہے

پاکستان میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ نہ دن میں چین نہ رات کو آرام۔ یہاں تک کہ پاکستان میں جنگلات بھی آگ کی لپیٹ میں ہیں جس سے ہماری نیند حرام ہورہی ہے۔۔۔درخت لگائیے اور پرسکون نیند حاصل کیجیے۔۔۔مگر کیسے؟

مزید پڑھیے

ہیٹ سٹروک اور گرمی کی دیگر بیماریوں سے کیسے بچا جائے؟

  • حمیرا غفار

سائنس دان کہتے ہیں کہ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ سورج زمین کے قریب سے قریب تر ہوتا جا رہا ہےجس کی وجہ سے ہر سال درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ گرمی بڑھنے کی وجہ سے کئی خطرناک بیماریوں کا خطرہ پہلے سے کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ان میں ہیٹ سٹروک، متلی، قے، پسینہ، اعضا کا شل ہوجانا جیسی بیماریاں شامل ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ بیماریاں کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیے

گرمی کی چھٹیاں ہیں،آؤ سمر کیمپ چلتے ہیں

گرمی کی چھٹیاں شروع ہوچکی ہیں۔۔۔ان چھٹیوں میں سب سے زیادہ پریشانی والدین کو ہوتی ہے کہ بچے ان چھٹیوں میں کیا کریں گے۔۔۔ بچے تو موج میں ہوتے ہیں کہ اب اکیڈمک بوجھ سے کچھ دنوں کے لیے چھٹکارا ملے گا۔۔۔لیکن یہ کیا سمر کیمپ کا عذاب سر پر۔۔۔چھٹیوں میں بھی پڑھانا ہے تو چھٹیاں کیوں کرتے ہیں؟ سمر کیمپ میں موج مستی ہونی چاہیے، کھیل کود ہو، کتابوں سے ہٹ کر کچھ سیکھنا سکھانا ہو۔۔۔آئیے ہم آپ کو سمر کیمپ کے چند منفرد آئیڈیاز دیتے ہیں۔

مزید پڑھیے

آم کو پھلوں کا بادشاہ کیوں کہتے ہیں؟ جانیے 12 وجوہات

  • محمد کامران خالد

ذائقہ لاجواب،آنکھوں بھاتا رنگ،صحت افزا پھل ۔۔۔ آم کو کیوں پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے؟ اگرآپ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، بلڈ پریشر کی شکایت ہے، جلد کے مسائل کا شکار ہیں، نیند نہیں آتی،بالوں کے روکھے پن سے پریشان ہیں یا قوت مدافعت کم ہے۔۔۔۔سب کا ایک ہی علاج  یعنی آم کھائیے۔

مزید پڑھیے

گرمی اتنی کہ سورج کو بھی آگیا پسینا: پاکستان کو گرمی کی شدید لہر کا سامنا

  • سعید عباس سعید/ ڈاکٹر کامران امین

سورج آنکھیں دیکھا رہا ہے، آگ اُگل رہا ہے ۔۔۔انسان ہانپ رہا ہے اور جانور دُبکے بیٹھے ہیں۔۔۔گرمی کی لہر نے زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔۔۔پاکستان میں ہیٹ ویو کا معاملہ کتنا سنگین ہے؟ کیا یہ معمول کی گرمی ہے ۔۔۔کیا سورج سوا نیزے پر آگیا ہے ؟ ہم اس گرمی سے خود کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

مزید پڑھیے