عید مبارک

عید مبارک: عید کا دوسرا دن، قومی یومِ سُسرال (مزاحیہ تحریر)

  • محمد کامران خالد
سسرال ڈے

عید کے دوسرے دن ساس کے آستانہ میں حاضری سے کوئی بھی عمل افضل نہیں ہے۔ ایسے فرماں بردار دامادوں کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔سسرال جانے کے فضائل, داماد کو ساس زیادہ پیار کرتی ہے یا سسر۔۔۔شادی "شودے" عید کے دوسرے دن جارہے ہیں اپنے سسرال بڑی دھوم دھام سے۔۔۔ایک زن مرید کی زبانی سسرال یاترا کا احوال جانیے۔

مزید پڑھیے

عید الاضحیٰ مبارک: عید پر صحت کی خرابی کی 7 وجوہات کیا ہیں؟ عید پر صحت مند کیسے رہیں؟

  • ایمن عثمان (ڈاکٹر آف فارمیسی)

عید الاضحیٰ کے موقع پر دیکھا گیا ہے کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈ میں 'ایمرجنسی' کا سماں ہوتا ہے۔۔۔اکثر لوگ معدے کی تکلیف،بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی شکایت لیے ڈاکٹر کے پاس پہنچے ہوتے ہیں۔۔۔عید پر صحت کی خرابی کی آخر کیا وجوہات ہیں؟

مزید پڑھیے

عید الاضحٰی مبارک: گوشت کھائیے مگر احتیاط سے،اسلام کی تعلیمات کیا ہیں؟

  • سعید عباس سعید
گوشت اور صحت کے مسائل

عیدِ قربان پر گوشت کا پکنا ہوتا ہے کہ ہم اس پر پل پڑتے ہیں اور پھر اسے ٹھونس ٹھونس کر اپنے اندر پورے سال کے لیے زخیرہ کرنے کی سعی لاحاصل میں جت جاتے ہیں۔۔۔رسول اللہ ﷺ کھانے میں احتیاط کے بارے میں فرماتے ہیں۔۔۔۔

مزید پڑھیے

عید الاضحی مبارک:عید کے دن 8 مسنون اعمال

  • شعبہ ادارت الف یار
عید الاضحیٰ

عید الاضحیٰ دین اسلام کا سب سے بڑا تہوار ہے جس میں دنیا بھر کے مسلمان سنتِ ابراہیمی علیہ السلام کی یاد کو تازہ کرتے ہیں۔ عید الاضحیٰ کے دن کون سے مسنون اعمال ہیں۔۔۔۔؟

مزید پڑھیے

عید نیا لباس پہننے والوں کی نہیں ہوگی؟

  • محمد عامر شہزاد

یہ عید دراصل ان روزہ داروں کےلیے ہے جنھوں نے اپنے رب کی خوشنودی کے لیے پورا رمضان عبادت کی اور اپنے آپ کو نہ صرف اللہ تعالیٰ کی حلال کی گئی کھانے پینے کی چیزوں سے روکے رکھا بلکہ اپنے نفس کی ایسی تربیت کرنے میں کامیاب و کامران ہوگئے کہ وہ آئندہ بھی اللہ تعالیٰ کے احکام کے سامنے اپنی ہر خواہش اور ہرتسکین کو قربان کرنے پر تیار ہوجائے ۔

مزید پڑھیے