کھیل اور کھلاڑی

بلے بازی میں جارحانہ مزاج کا آغاز کرنے والے، ماجد خان

ماجد خان

ماجد خان کی کارکردگی تمام نمبرز پر بہترین رہی, بطور اوپنر بھی ماجد بہت عمدہ کھیلے- اوپنر کے طور پر ماجد خان نے پانچ سنچریاں بنائیں اور ان کی اوسط 42 کی رہی جو اس دور میں بہت عمدہ تصور کی جاتی تھی- ماجد خان نے بہت کم ون ڈے کھیلے لیکن جتنا بھی کھیلے, یہی تاثر چھوڑا کہ اور کھیلتے تو کیا کیا کر جاتے- 70 کی دہائی میں جب ون ڈے کرکٹ کا آغاز ہی ہوا تھا, ماجد نے 74 کے سٹرائک ریٹ سے بیٹنگ کی- ماجد خان نے پاکستان کی طرف سے پہلی ون ڈے سنچری بھی سکور کی تھی- صرف 93 گیندوں پر ماجد خان کے 109 رنز

مزید پڑھیے

کھیل تو ہو رہا ہے

نیوزی لینڈ اور برطانیہ نا مساعد حالات اور سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر معاہدوں کو توڑ کر اپنا منہ کالا کروا گئے تو کیا ہوا، کھیل تو ہو رہا ہے، کرکٹ تو ہر حال میں چلتی ہی رہے گی ناں!!!

مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ اور متوقع ضرب الامثال

کرکٹ

گزشتہ دنوں نیو زی لینڈ اور پھر انگلینڈ نے یکے بعد دیگرے جو وعدہ شکنی اور معاہدے ادھورے چھوڑ کر بھاگنے کی مثالیں قائم کی ہیں ، کیا ہم اتنا بھی نہیں کر سکتے کہ ان مثالوں کا بدلہ انہیں ضرب الامثال میں جگہ دے کر چکائیں؟؟؟

مزید پڑھیے

برطانوی کرکٹ کی تاریخ کا کامیاب ترین کپتان

کرکٹ

2019 کا ورلڈ کپ روٹ کے لیے بہت یادگار ثابت ہوا جہاں اس نے دو سنچریاں بنائیں اور انگلینڈ وہ ورلڈ کپ جیتا اور روٹ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ بنے۔ روٹ نے ورلڈ کپ میں کل 556 رنز بنائے اور ٹورنامنٹ کے تیسرے سب سے زیادہ سکور بنانے والے بلےباز بنے۔

مزید پڑھیے

جادو گر لیگ اسپنر

عبدالقادر

عالمی کپ کے فوراً بعد پاکستان انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز ہوئی جس کے تین میچوں میں عبدالقادر نے تیس وکٹیں لیں۔ جس میں لاہور میں ایک اننگز میں چھپن رنز دے کر نو وکٹ کی گیند بازی بھی شامل ہے۔ یہ تا یوم پاکستانی ریکارڈ ہے اور شاید تاریخ میں ساتویں بہترین باؤلنگ ہے۔

مزید پڑھیے

ہمارے ہیروز

Hockey

ہاکی کو سمجھنے والے جانتے ہیں کہ ہاکی میں پینالٹی کارنر کی کتنی اہم حیثیت ہے۔ سہیل عباس کی پینالٹی کارنر سٹرایک کسی گول کیپر اور ڈینفنس لائن کے لیے روکنا تقریباً نا ممکن تھی۔ اسی باعث جیسے ہی پاکستان کو پینالٹی کارنر ملتا ،سہیل عباس بینچ پر بھی ہوتے تو فورا اندر بلا لیے جاتے اور پھر ایک برق رفتار فِلک سے گیند سیدھی گول میں جا پہنچتی.

مزید پڑھیے

برطانوی کرکٹ بحران کا شکار

Cricket

مارکس ٹریسکوتھک کے بعد جوناتھن ٹروٹ بھی نفسیاتی مسائل کا شکار ہوا اور کرکٹ سے الگ ہوا اور یہ علیحدگی دائمی ثابت ہوئی۔ ٹریسکوتھک اور ٹروٹ تو واپس نہ آ سکے، دعا ہے کہ بین ا سٹوکس کا انجام ایسا نہ ہو۔ ان جیسے کھلاڑیوں سے ہی تو میدانوں پر رونق کا سماں ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستان سپر لیگ: لاہور قلندرز کے راشد خان نے تنِ تنہا پشاور زلمی کو چت کر دیا، قلندرز 10 رنز سے فاتح

قلندرز 10 رنز سے فاتح

راشد خان نے گذشتہ روز لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ میں بھی پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا تھا اور آج بھی یہ اعزاز اُن کے نام رہا۔

مزید پڑھیے

ہنسی کرونیئے: باب وولمر دلی کے پولیس کمشنر سے سابق جنوبی افریقی کرکٹ کپتان کے بارے میں کیا جاننا چاہتے تھے؟

bob wolmer

اپریل 2005 کو پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہونے والی تھی لیکن روانگی سے کچھ دیر قبل معلوم ہوا کہ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ باب وولمر دہلی میں پولیس کمشنر کے کے پال سے ملنے گئے ہوئے ہیں۔ اِس ملاقات کی خواہش خود باب وولمر نے ظاہر کی تھی۔

مزید پڑھیے

پی ایس ایل 6: ’پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کے ملتوی شدہ میچوں کے ابوظہبی میں انعقاد کی مکمل منظوری مل گئی‘

پی ایس ایل 6

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسے کورونا کی وبا کی وجہ سے ملتوی کیے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچ ابوظہبی میں منعقد کرنے کی مکمل منظوری مل گئی ہے۔

مزید پڑھیے
صفحہ 11 سے 12