شاعر یا درزی گوپال متل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گوپال متل سے کسی نے دریافت کیا: ’’کیوں صاحب! آپ نے اپنی فلاں نظم کانگریسیوں کے لئے لکھی تھی یا کمیونسٹوں کے لئے ؟‘‘ متل نے جواباً کہا: ’’صاحب! میں تو درزی ہوں۔ میرا کام ٹوپیاں سیناہے ۔ جس کے سر پر جو پوری آجائے’پہن لے۔‘‘