شریک حیات ناہید اختر بلوچ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آدھی روٹی بستر کے آخری کونے ایک چھٹانک محبت دو گز چادر اور تین چٹکی عزت کے عوض عورت نے ایک ادھورے مرد کو اپنی پوری حیات میں شریک کر لیا