شہر فاروق مضطر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شہر آسودہ ذہنوں کی آماجگاہ ہے تو پھر صاحبو کیوں درختوں کو کٹوا دیا اور ان کی جگہ آج ہر سمت ویران خالی عمارات کے سلسلے ہیں فقط