موسم

اپنی آنکھیں بند کر لیں
اپنے ذہنوں کے دریچے بند کر لیں
ہونٹ سی لیں
ورنہ
ہم سب
زرد پیڑوں سے چپک پتوں پتوں کی طرح