سنگ دل

میں کہلاؤں
سنگ تراش
وہ جو ٹھہرا
پتھر دل