سحر علی ساحل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وہ کسی بھی حال میں اپنے ہونٹوں پر سرخی لگانا نہیں بھولتی اور میں کنگھی کرنا آج پھیلی ہوئی سرخی اور بکھرے ہوئے بال عجیب ہی منظر پیش کر رہے ہیں اور پس منظر میں اذان ہو رہی ہے