مکالمہ علی ساحل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تمہیں محبت کرنے کے جرم میں سزائے موت دی جاتی ہے اس نے سگریٹ کا طویل کش لیتے ہوئے یہ جملہ دھویں کے ساتھ ہوا میں اچھالا اور خودکشی کر لی