سب کا چہرہ ترے جیسے کیوں ہے موج رامپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سب کا چہرہ ترے جیسے کیوں ہے یہ مجھے وہم سا ہوتا کیوں ہے جب کوئی عیب نہیں ہے تجھ میں آئینہ دیکھ کے ڈرتا کیوں ہے مشورہ یہ بھی تو ہے دنیا کا کوئی اچھا ہے تو اچھا کیوں ہے