ریاض مرقد محراب میں بسر کی ہے معین نظامی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ریاض مرقد محراب میں بسر کی ہے مزشتراب عجب خواب میں بسر کی ہے کسی سبب کی ضرورت نہیں پڑی ہے ہمیں کچھ ایسے عالم اسباب میں بسر کی ہے رہ سلوک سے سیکھا ہے زندگی کا چلن تمام عمر کچھ آداب میں بسر کی ہے