رہائی نیل احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ایک لمحہ محیط عالم ہے دسترس میں کئی زمانے ہیں سوچ کا اک گھنا سا جنگل ہے اور اس میں فقط خزانے ہیں ان خیالوں میں قید ہوں کب سے یہ رہائی کے کچھ بہانے ہیں