قومی زبان

شروعات، وقفے، قیاسات

اردو ادب کے باقاعدہ آغاز کا سہرا مسعود سعد سلمان لاہوری (۱۰۴۶ء تا ۱۱۲۱ء) کے سرباندھا جاسکتا ہے لیکن اس ’’ہندی‘‘ دیوان کا اب کوئی سراغ نہیں ملتا جو مسعود سعد سلمان نے ترتیب دیا تھا۔ اس دیوان کے بارے میں ہمارا قدیم ترین مآخذ محمد عوفی کا تذکرہ ’’لباب الالباب‘‘ ہے جس کی تاریخ ...

مزید پڑھیے

اردو شاعری پر غالب کا اثر

بڑا شاعر اپنا کوئی اسکول قائم نہیں کرتا، یہ بات عجیب ضرور ہے لیکن اتنی عجیب نہیں جتنی یہ حقیقت کہ بڑے شاعر کی آنکھ بند ہوتے ہی جو شعری اسلوب نمودار ہوتا ہے، وہ اس کے اسلوب کی تقریباً ضد ہوتا ہے، اور اگر ضد نہیں ہوتا تو اس سے قطعاً مختلف ضرور ہوتا ہے۔ یہ بات کوئی صرف اردو پر صادق ...

مزید پڑھیے

افسانے کی حمایت میں (۱)

بات یہ ہے رام لعل صاحب کہ ان معاملات پر مناسب ترین رائے دینے کے لئے مجھ سے بہتر لوگ اس وقت موجود ہیں، لیکن چونکہ آپ نے ہیری ٹی مور (Harry T. Moore) کی کتاب ’’بیسویں صدی کا فرانسیسی ادب‘‘ دیکھ کر مجھ سے پوچھا ہے کہ اس میں افسانہ نگاروں کا ذکر کیوں نہیں ہے، اس لئے حسب توفیق دو چار باتیں ...

مزید پڑھیے

سادگی، اصلیت اور جوش

حالی نے نئی شاعری کی عمارت جن بنیادوں پر استوار کرنی چاہی تھی، انہیں تخیل، سادگی، اصلیت اور جو ش کا نام دیا جا سکتا ہے۔ تخیل کے بارے میں عام طور پر معلوم ہے کہ اس باب میں حالی کے افکار کو لرج سے مستعار ہیں، اگرچہ حالی نے کولرج کا نام کہیں نہیں لیا ہے۔ سادگی، اصلیت اور جوش کے بارے ...

مزید پڑھیے

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ

کیا کوئی قاری صحیح معنی میں صاحب ذوق ہو سکتا ہے؟ مجھے افسوس ہے کہ اس سوال کا جواب نفی میں ہے۔ کیا کسی ایسے قاری کا وجود ممکن ہے جس کی شعرفہمی پر ہم سب کو، یا اگر ہم سب کو نہیں تو ہم میں سے بیش تر لوگوں کو اعتماد ہو؟ مجھے افسوس ہے کہ اس سوال کا بھی جواب نفی میں ہے۔ اس کا مطلب یہ بھی ...

مزید پڑھیے

ادیب اور فرقہ واریت: ایک اور گفتگو

فراق گورکھ پوریشرکاء: شمش الرحمن فاروقی، حامد حسین حامدفاروقی: فراق صاحب! آج کل لوگ آپس میں اس مسئلہ پر گفتگو کر رہے ہیں کہ فرقہ واریت کا رجحان جو ملک میں بڑھ رہا ہے یا نظر آر ہا ہے اس کے سلسلہ میں ادیب یا شاعر یا ایک مصنف کیا کر سکتا ہے، اس سے پہلے کہ میں آپ سے کچھ پوچھوں، میں ...

مزید پڑھیے

ابہام کیوں؟

اظہار و ابلاغ کے سلسلے میں میرے تیسرے مضمون کو پڑھ کر، جو نظیر صدیقی کے حوالے سے لکھا گیا تھا، میرے دوست احمد ہمدانی نے کہا کہ اس مضمون میں تم موضوع زیربحث سے ہٹ گئے ہو۔ ان کے ا س اعتراض نے ضروری کر دیا کہ میں تینوں مضمونوں کے ربط کو واضح کر دوں۔ قصہ یہ ہے کہ یہ ساری بحث اس پس منظر ...

مزید پڑھیے

غالب کی انانیت

یہ تو سبھی کہتے ہیں کہ غالب کے مزاج میں انانیت تھی۔ لیکن کسی شاعر کو اس کے مزاج کی بنا پر پسند یا ناپسند کرنا بالکل ایسا ہی ہے جیسے آپ اسے لمبا یا ٹھگنا ہونے کی بنا پر مطعون کریں یا سراہیں۔ شاعری میں اصل مسئلہ مزاج نہیں ہوتا کیونکہ مزاج تو حالات سے، تربیت سے، خاندانی وراثت سے ...

مزید پڑھیے

عشق اور قحط دمشق

یوں تو نئے زمانے کے فیض احمد فیض کی طرح پرانے زمانے کے شیخ سعدی بھی تسلیم کرتے ہیں کہ زندگی کی سب سے بڑ ی حقیقت عشق نہیں ہے۔ لیکن شیخ سعدی نے اسے یارو ں کے لیے تسلیم کیا ہے اور فیض احمد صاحب نے اپنے لیے۔ پھر سعدی میں اس حقیقت کے اثبات سے کرب پیدا ہوتا ہے۔ انہیں اس بات پر حیرت اور ...

مزید پڑھیے

ابلاغ کا مسئلہ

میرے اس مضمون کا محرک ڈاکٹر وزیر آغا کا ایک مضمون ’’ابلاغ سے علامت تک‘‘ ہے۔ ایسی صورتوں میں جب ایک لکھنے والا بہ یک وقت خالق اور ناقد ہوتا ہے، کبھی کبھی ایک مزے دار صورت حال پیدا ہو جاتی ہے، جس کی طرف ہربرٹ ریڈ نے اشارہ کیا ہے۔۔۔ یعنی کبھی کبھی خالق اور ناقد دو مختلف راہوں پر ...

مزید پڑھیے
صفحہ 6150 سے 6203