قومی زبان

نثری نظم کا مسئلہ

ایک سوال، جس پر غور کرنے کی ضرورت ہمیشہ باقی رہے گی، یہ ہے کہ ادب کی اصناف کے ڈھانچے یا ہیئت کے تعین میں بنیادی رول کون ادا کرتاہے؟ یا یہ کہ کسی مخصوص صنف کی ترکیب کے عناصر میں سب سے زیادہ عمل دخل کس کا ہوتا ہے؟ شعری اور ادبی قدروں کا؟ افراد کا؟ کسی مخصوص فکری میلان کا؟ یا کسی خاص ...

مزید پڑھیے

مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں

یادگار غالب کے دیباچے کی شروعات حالی نے اس بیان سے کی ہے کہ، ’’تیرہویں صدی ہجری میں جبکہ مسلمانوں کا تنزل درجہ غایت کو پہنچ چکا تھا اور ان کی دولت، عزت اور حکومت کے ساتھ علم وفضل اور کمالات بھی رخصت ہو چکے تھے، حسن اتفاق سے دارالخلافہ دہلی میں چند اہل کمال ایسے جمع ہو گئے تھے جن ...

مزید پڑھیے

تقسیم کا ادب اور تشدد کی شعریات

خواتین و حضرات! آج کی گفتگو کا موضوع ہے تقسیم کا ادب اور اس سے مرتب ہونے والی شعریات، جس کا شناس نامہ فرقہ وارانہ تشدد کے تجربے سے منسلک ہے۔ تشدد ہمارے زمانے کا غالب اسلوب ہے۔ بیسویں صدی کو انسانی تاریخ کی سب سے زیادہ تشدد آمیز صدی کا نام دیا گیا ہے۔ اس صدی کی پیشانی پر، دو ...

مزید پڑھیے

فراق کی حسیت سے ہمارا رابطہ

اب سے کوئی پچیس برس پہلے (۱۹۷۱ءمیں) ناصر کاظمی نے اپنے ایک مضمون (نئی غزل) میں یہ سوال اٹھایا تھا کہ فانی اور یگانہ رنگ غالب کے اچھے غزل گو شاعر ہونے کے علاوہ بھی کچھ تھے یا نہیں؟ اوریہ کہ ہمارے عہد کی غزل میر و غالب کے سائے سے ہٹ کر اپنی دھوپ میں بھی چل سکتی ہے یا نہیں؟ اس مضمون میں ...

مزید پڑھیے

تہذیب اور تنقید کا رشتہ

ہمارا دور انسانی تہذیب کی تاریخ کا شاید پہلا دور ہے جب ایک ساتھ بہت سے لوگ ادب کی موت کا اعلان کرنے لگے ہیں۔ اب لوگوں کے پاس ادب پڑھنے کا وقت نہیں۔ اور وہ لوگ جو اجتماعی زندگی پر اثر انداز ہونے کی سب سے زیادہ طاقت رکھتے ہیں یعنی کہ سیاست داں اور سرمایہ دار، انہیں ادب پڑھنے کی ...

مزید پڑھیے

اردو غزل کی روایت اور فراق، پس نوشت

کوئی ڈھائی تین سال ہوئے جب میں نے اپنا مضمون ’’اردو غزل کی روایت اور فراق‘‘ کراچی کے ’’نیا دور‘‘ میں اشاعت کے یے بھیجا تو جمیل جالبی نے مجھ سے کہا کہ مضمون چھپ تو جائےگا لیکن اس کی اشاعت کے بعد جو غلغلہ اٹھےگا اور مضمون کے بارے میں جو کچھ لکھا جائےگا، اس کا سامنا کرنے کے لیے ...

مزید پڑھیے

شعر، غیر شعر اور نثر

در مکتب نیاز چہ حرف و کدام صوتچوں نامہ سجدہ ایست کہ ہر جانوشتہ ایمبیدلنئی شاعری کی بنیاد ڈالنے کے لیے جس طرح یہ ضروری ہے کہ جہاں تک ممکن ہو سکے اس کے عمدہ نمونے پبلک میں شائع کیے جائیں، اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ شعر کی حقیقت اور شاعر بننے کے لیے جو شرطیں درکار ہیں ان کو کسی قدر ...

مزید پڑھیے

اردو اور اس کا رسم الخط: ایک مباحثہ

شمارہ ۲۵۰ کے ’’شب خون‘‘ میں مضمون ’’کچھ اردو رسم خط کے بارے میں‘‘ نظر نواز ہوا۔ پورا مضمون پڑھا اور پڑھنے کے بعد بس ایک خیال نے چند جملے لکھنے پر مجبور کیا۔ بقول فیض، وہ بات جس کا فسانے میں کوئی ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے میں پورے مضمون پر نہیں بلکہ صفحہ ۳۷ ...

مزید پڑھیے

نظم کیا ہے؟

اس سوال کا مدعا یہ معلوم کرنا نہیں ہے کہ وہ چیز کیا ہے جسے نظم (یعنی منظوم کلام) کہتے ہیں۔ یعنی اس سوال کا مقصد یہ نہیں ہے کہ نظم کی وجودیات (Ontology) سے بحث کی جائے۔ نظم با معنی ہوتی ہے کہ نہیں ؟ نظم کے معنی اس کے اندر ہوتے ہیں یا باہر؟ نظم کے موضوع کو اس کے معنی کہہ سکتے ہیں کہ نہیں؟ ...

مزید پڑھیے

شاعری کا ابتدائی سبق

پہلا حصہ(۱) موزوں، ناموزوں سے بہتر ہے۔(۱) (الف) چونکہ نثری نظم میں موزونیت ہوتی ہے، اس لیے نثری نظم، نثر سے بہتر ہے۔(۲) انشا، خبر سے بہتر ہے۔(۳) کنایہ، تشریح سے بہتر ہے۔(۴) ابہام، توضیح سے بہتر ہے۔(۵) اجمال، تفصیل سے بہتر ہے۔(۶) استعارہ، تشبیہ سے بہتر ہے۔(۷) (الف) لیکن علامت چونکہ خال ...

مزید پڑھیے
صفحہ 6149 سے 6203