قومی زبان

ابہام اور بازی گری

اپنے پچھلے مضمون ’’ابہام کیوں؟‘‘ میں، میں نے یہ دکھانے کی کوشش کی تھی کہ، (۱) ابہام کیوں پیدا ہوتا ہے؟ (۲) ابہام کی فنی ضرورت کیا ہے، یعنی دانستہ ابہام کی غرض وغایت کیا ہے؟ اس کے ساتھ ہی میں نے یہ عر ض کیا تھاکہ ابہام کے دورخ ہیں۔ ایک قاری کی طرف، دوسرا شاعر کی طرف اور قاری کو ...

مزید پڑھیے

تحریک کا فکری و تہذیبی پس منظر

ترقی پسند مصنفین کی تنظیمی شکل و صورت اور کام کرنے کے طریقوں کے بارے میں ہمارے ذہنوں میں پہلے سے کوئی بنا بنایا خاکہ نہیں تھا۔ اس کے متعلق مختلف لوگ مختلف طریقوں سے سوچتے تھے۔ بعض لوگوں کا یہ خیال تھا کہ جگہ جگہ پر انجمن کی شاخیں بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انجمن کا ایک کل ہند ...

مزید پڑھیے

اردو کا حال اور مستقبل

کسی زبان کی ترقی کے کیا معنی ہیں؟ یہ کہا جا سکتا ہے کہ ایک زبان ترقی کر رہی ہے اگر اس کے بولنے والوں میں، اس کے لکھنے پڑھنے والوں کی تعداد میں برابر اضافہ ہوتا رہے، یہاں تک کہ اس زبان کے بولنے والوں کا کوئی فرد بھی ان پڑھ نہ رہ جائے۔ دوسرے یہ کہ وہ زبان نہ صرف لوگوں کی ناخواندگی ...

مزید پڑھیے

فنکار کی آزادی تخلیق

(کلچر کے مسائل پر تولیاتی کا بیان) گذشتہ ماہ اگست میں اطالوی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما اور عظیم مارکسی مفکر پالمیر تو لیاتی کی وفات ہوئی۔ اپنی اچانک موت سے چند دن پہلے تو لیاتی نے کمیونسٹ تحریک کے مسائل حاضرہ پر ایک یاد داشت تیار کی تھی، جسے اطالیہ کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی ...

مزید پڑھیے

اردو شاعری کے چند مسئلے

سب اس بات کو مانتے ہیں کہ اردو شاعری ہندوستانی تہذیب کی حسین ترین تخلیقوں میں سے ایک نایاب روحانی اور ذہنی تحفہ ہے۔ شاعری کا منصب یہ ہے کہ وہ ہمارے ذہن کے ان گوشوں میں حقیقت اور سچائی کی روشنی ڈالے، جہاں علم کے معمولی وسیلوں سے مشکل کے ساتھ رسائی ہوتی ہے۔ روح اور احساس کے تاروں ...

مزید پڑھیے

فنی تخلیق کا مفہوم اور معیار

(ادبی مسائل میں حکم دینے کی بدعت) رومیانتسف نے اپنے مضمون کے تیسرے اور آخری حصے میں سوویت یونین کے لوگوں کی کلچرل زندگی کو بہتر اور زیادہ بار آور بنانے کے مسئلے سے بحث کی ہے۔ سوویت یونین کے وہ دانشور جو فنون لطیفہ کے میدان میں کام کرتے ہیں، اپنے سامنے یہ مقصد رکھتے ہیں کہ ...

مزید پڑھیے

عظیم ترقی پسند شاعر: غالب

دنیا کے تمام اچھے اور بڑے ادیبوں میں ایک بات مشترک ہے؛ انسان کے ساتھ گہری ہمدردی، اس کے کردار کے مختلف پہلوؤں اور اس کی نفسیات کی پیچیدہ کیفیتوں کو دیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت اور زندگی کو لطیف، پاکیزہ اور حسین، ثمر بار اور پر بہار دیکھنے کی تمنا۔ انسان اپنی اور سماجی زندگی کو ...

مزید پڑھیے

ایک خواب اور بھی اے ہمت دشوار پسند

’’ایک خواب اور‘‘ اردو کے ممتاز معروف ترقی پسند شاعر سردار جعفری کا تازہ ترین مجموعہ کلام ہے۔ یہ مجموعہ سردار جعفری کے آخری مجموعہ کلام ’’پتھر کی دیوار‘‘ کے تقریباً دس سال بعد شائع ہوا ہے اور اس طرح اس میں ان کے آخری دس سال یعنی ۱۹۵۳ء سے لے کر۱۹۶۴ء کے آخر تک کا کلام جمع ...

مزید پڑھیے

امیر خسرو دہلوی اور ان کی شاعری

میں آج کل دلی کے جس حصے میں رہتا ہوں وہ حوض خاص کہلاتا ہے، جو قطب مینار سے تقریباً دو ڈھائی میل کے فاصلے پر ہے۔ یہاں سے تقریباً اتنے ہی فاصلے پر حضرت نظام الدین اولیا کا بھی مقبرہ ہے۔ امیر خسرو دہلوی کا مزار بھی خواجہ صاحب کے مزار کے پاینتی، انھیں کے مقبرہ میں ہے۔ خیال کی دنیا ...

مزید پڑھیے

حالی کی شاعرانہ اہمیت

ادب اور آرٹ کی تاریخ پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ کبھی کبھی قوموں اور افراد کی طرح، وہ ایسی منزل پر پہنچ جاتے ہیں جب ان میں نمو اور ترقی کی رفتار دھیمی ہوتے ہوتے جیسے رک جاتی ہے۔ جدّت نظر کی دل کشی، فکر کی جولانی اور مسائل حیات پر ایسا تبصرہ کرنے کی قوت اور صلاحیت، جوذہن کو ...

مزید پڑھیے
صفحہ 6151 سے 6203