خواجہ حسن نظامی کی نثر اور اردو کلچر
مولانا صلاح الدین احمدکے بارے میں مشہورہے کہ محمد حسین آزاد کی دربار اکبری رات کو عموما ًاپنے آس پاس رکھتے تھے۔ کہتے تھے کہ ’’دن بھر خراب اردو سنتے سنتے طبیعت مکدر ہو جاتی ہے تو سونے سے پہلے ایک دو صفحے اس کتاب سے پڑھ لیتا ہوں۔‘‘ گویا کہ اچھی زبان پڑھنا، دراصل اپنے آپ کو ...