سیڑھیوں والا پل
تاری حسب معمول سورج نکلنے سے پہلے ٹین کی صندو قچی، مٹیالے رنگ کی گٹھڑی اور طوطوں کا پنجرہ اٹھائے شہر کی جانب چل پڑا ۔ جیراں نے اسے آج پھر چائے پیئے بغیرگھر سے نکلنے پر مجبور کردیا تھا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہواتھا بلکہ اسے اکثر بِنا ناشتہ کئے دھندے کے لیے نکلنا پڑتا تھا۔ ’’جیراں ...