چور
اُسے پتا تھا کہ آج وہ پکڑا جائے گا۔ آنے والی مشکل کی بُو ہوا میں چاروں طرف پھیلی ہوئی تھی۔ صبح سویرے گھر سے نکلنا اور پھر گھنٹوں بعد لوٹنا اب اُس کی عادت بن چکی تھی۔ مگر شاید آج کسی نے اُس کا پیچھا کاٹ تھا۔ اور یہ عادت؟ یہ عادت اُسے پڑی کیسے؟ پہلے پہل تو وہ گھر سے نکلتا اور ارد گرد ...