تماشائی
سامنے دھان کے کھیت میں کٹنی اب تک شروع نہیں ہوئی ہے ۔اور اس کھیت کے چاروں طرف سرسوں کی زردی چمک رہی ہے ۔اس کھیت کے دھان کو بہت پہلے ہی کٹ جاناچاہئے تھا ،اب توبہت دیرہوچکی ہے ، بہت دیر ہورہی ہے ۔ لیکن کون کاٹے گااس کھیت کے دھان کو؟ کون کاٹے گا ،اس کھیت کے دھان کو؟ جب میںیہ سوچتاہوں ...