ہم وہاں ہیں ،جہاں۔۔۔
وہ میرے سامنے کھڑی تھی ،اس سائے کی طرح جسے ایک وجود کی ضرورت ہوتی ہے یااس موسم کی طرح جو اگلے موسم کے انتظار میں خود کوبے بس کردیتا ہے ! میں دل کا حملہ ہونے تک معمول کی زندگی جی رہا تھا،اگر سماجی معاملات کو نظر میں رکھا جائے تو وہ ایک کامیاب زندگی تھی اور اگر میری سوچ کو اہمیت دی ...