بابا گاندھی
سوراج کا جھنڈا بھارت میں گڑوا دیا گاندھی بابا نے دل قوم و وطن کے دشمن کا دہلا دیا گاندھی بابا نے الفت کی راہ میں مر جانا پر نام جہاں میں کر جانا یہ پاٹھ وطن کے بچوں کو سکھلا دیا گاندھی بابا نے اک دھرم کی طاقت دکھلا کر ظالم کے چھکے چھوڑوا کر بھارت کا لوہا دنیا سے منوا دیا گاندھی ...