روح کو قالب کے اندر جاننا مشکل ہوا
روح کو قالب کے اندر جاننا مشکل ہوا لفظ میں احساس کو پہچاننا مشکل ہوا لے اڑی پتے ہوا تو شاخ گل بے بس ہوئی پھول پر سائے کی چادر تاننا مشکل ہوا اپنے خلوت خانۂ دل سے جو نکلے تو ہمیں سب کے غم میں اپنا غم بھی جاننا مشکل ہوا وقت نے جب آئنہ ہم کو دکھایا رو پڑے اپنی صورت آپ ہی پہچاننا ...