فیصلہ ہی غلط کیا میں نے
فیصلہ ہی غلط کیا میں نے خود ترا ہجر چن لیا میں نے کوئی شکوہ گلہ کیا میں نے جو دیا تو نے رکھ لیا میں نے جب بھی یاد آئے درد کے پنچھی اک پرندہ رہا کیا میں نے کس قدر دیکھ جذب ہوں تجھ میں تو نے سوچا تو سن لیا میں نے پھر ادھیڑوں گی درد کے سوئیٹر خواب ہی ایسا بن لیا میں نے چشم بینا پہ ...