دل کا سکون آنکھ کا تارا کسے کہیں
دل کا سکون آنکھ کا تارا کسے کہیں یہ سوچنا پڑا ہے کہ اپنا کسے کہیں یہ شور انقلاب یہ ناقوس یہ اذاں ہنگامہ کون سا ہے تماشہ کسے کہیں رہبانیت کا جسم سے فسطائیت کی روح کس کو رفیق خون کا پیاسا کسے کہیں سب ملتے جلتے چہرے ہیں دشمن بھی دوست بھی قاتل کسے بتائیں مسیحا کسے کہیں ہر ذرۂ ...