ہلکی ہلکی بوندیں برسیں پنچھی کریں کلول
ہلکی ہلکی بوندیں برسیں پنچھی کریں کلول اس رت میں ہیں امرت سے بھی میٹھے پی کے بول جس دن ان سے ملن ہوا تھا جیون میں رس برسا اب برہا نے جیون رس میں زہر دیا ہے گھول مہنگائی میں ہر اک شے کے دام ہوئے ہیں دونے مجبوری میں بکے جوانی دو کوڑی کے مول پریم نگر کی سمت چلا ہے کویتا کا اک ...